ابرہام ، نوح ، موسیٰ اور دانی ایل مبارک تھے کیو نکہ اُنہوں نے خُدا کے کلام کی فرمانبرداری کی تھی
چاہے کتنے ہی ناممکن حالات و واقعات سے اُن کا واسطہ پڑا ہو ۔ کتابِ مُقدّس کی ایسی تاریخ دِکھا تی ہے
کہ ہمیں خُد اکے وجود پر پختہ اِیمان رکھنا چا ہیے خوا ہ جو بھی حا لا ت و واقعات ہو ں۔
کنعان میں داخل ہو نے کے لئے دس دِن کا فی ہو تے ۔تاہم اِسرائیلی وہاں 40 برسوں کے بعد داخل ہو ئے تھے
اور بیابان میں بُڑبُڑانے اور شکایت کر نے کے بعد ہلا ک ہو ئے جب اُنہیں اُن وقوعات کا سامنا ہو تا تھا جو اُنہیں در پیش تھے
یہ اُن کے اِیمان کی کمی کے باعث ہُوا تھا۔ اِسی طرح آج سب سے اہم کام جو اِیمان کے بیابان میں ہے جبکہ ہم آسمانی کنعان کی جانب گامزن ہیں
وہ یہ ہے کہ خُدا آن سا نگ ہو نگ اور خُدا ماں کے کلما ت پر مکمل اِیمان رکھیں ۔
اب اِیمان اُمید کی ہُوئی چیزوں کا اِعتماد اور اَن دیکھی چیزوں کا ثبوت ہے۔کیونکہ اُسی کی بابت بزرگوں کے حق میں اچھی گواہی دی گئی۔
اِیمان ہی سے ہم معلوم کرتے ہیں کہ عالَم خُدا کے کہنے سے بنے ہیں۔ یہ نہیں کہ جو کچھ نظر آتا ہے ظاہری چیزوں سے بنا ہو۔
عبرانیوں11: 1-3
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی