پروٹین پر مبنی اِس جسم میں ایک شخص کے زندہ پیدا ہو نے کے تفرقات
لگاتار چالیس بار لاٹری کا پہلا انعام جیتنے سے بھی زیادہ نازک ہیں ۔
اگر ہم ہمیشہ کی زندگی حاصل کر نا چاہتے ہیں تو ساری کتابِ مُقدّس میں خُدا کا کلام اِنتہائی باقاعدگی سے تحریر کِیا گیا ہے
یہ زور دیتے ہُوئے کہ اپنی من مانی کرتے ہُوئے اُنکے کلام میں نہ کچھ بڑھائیں نہ گھٹائیں اگر ہم ہمیشہ کی زندگی حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
ہر چیز جو یسُوع اور اِبتدائی کلیسیا کے رسُولوں نے مانی خُدا کی کلیسیا میں محفوظ ہے۔
پولُس اور یوحنا رسول نے کہا،”یقیناً ہما ری خُدا ماں ہیں “اور وہ ہم پر یہ بھی اُجاگر کر تے ہیں
کہ خُدا ماں جو رُوحانی حوّا ہیں بنی نوع اِنسان کو ہمیشہ کی زندگی دیتی ہیں۔
مَیں ہر ایک آدمی کے آگے جو اِس کِتاب کی نبُوت کی باتیں سُنتا ہے
گواہی دیتا ہُوں کہ اگر کوئی آدمی اُن میں کُچھ بڑھائے
تو خُدا اِس کِتاب میں لِکھی ہُوئی آفتیں اُس پر نازِل کرے گا . . .
کُچھ نِکال ڈالے تو خُدا اُس زِندگی کے درخت اور مُقدّس شہر میں سے
جِن کا اِس کِتاب میں ذِکر ہے اُس کا حِصّہ نِکال ڈالے گا۔
مُکاشفہ 22: 18-19
تب خُدا نے کہا،”ہم اِنسان کو اپنی صورت پر اپنی شبیہ کی مانند بنائیں. . .
اور خُدا نے اِنسان کو اپنی صُورت پر پَیدا کِیا . . .نر و ناری اُن کو پَیدا کِیا۔
پیدایش 1: 26-27
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی