اُن دِنوں میں جب بادشاہ حکومت کرتے تھے بادشاہ کے حکم کی
خلاف ورزی کرنے والوں کو غداری کے جُرم میں موت کی سزا دی جاتی تھی۔
اِسی طرح کتابِ مُقدّس کی تعلیما ت یعنی بادشاہوں کے بادشاہ خُدا کے احکام پر عمل کرنا بھی اَہم ہے ۔
اِس لئے خُدا کی کلیسیا کتابِ مُقدّس میں لکھے نئے عہد کو مانتی ہے جیسے کہ سبت کا دِن اور عیدِ فسح۔
جیسے کہ داؤد اور سلیمان جیسے کئی نبی باپ کے زمانہ میں
صرف خُدا یہوواہ سے محبت رکھتے تھے اور اُن مُقدسین اور
ابتدائی کلیسیاء کے رسولوں کی طرح جنہوں نے بیٹے کے زمانہ میں
یسُوع مسیح سے محبت رکھتے ہوئے رُوح القُدس کے زمانہ میں نجا ت کے بھید
پیارےمسیح آن سا نگ ہو نگ اور خُدا ماں سےمحبت کی تھی ۔
جسے وہ مُناسب وقت پر نمایاں کرے گا جو مُبارک اور واحِد حاکِم۔
بادشاہوں کا بادشاہ اور خُداوندوں کا خُداوند ہے۔
1تیمُتھیُس 15:6
اب تک تم نے میرے نام سے کچھ نہیں مانگا۔
مانگو تو پاؤ گے تاکہ تمہاری خُوشی پُوری ہو جائے۔
یُوحنا 24:16
جو غالب آئے مَیں اُسے اپنے خُدا کے مَقدِس میں ایک ستُون بناؤں گا۔
وہ پِھر کبھی باہر نہ نکلے گا اور مَیں اپنے خُدا کا نام اور اپنے خُدا کے شہر
یعنی اُس نئے یروشلیم کا نام جو میرے خُدا کے پاس سے آسمان سے
اُترنے والا ہے اور اپنا نیا نام اُس پر لِکُھوں گا۔
مُکاشفہ 12:3
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی