سال پہلے خُدا نے موسیٰ کی شریعت سے پرانے عہد نا مہ کی 3,500
سب عیدوں کے نام اور تاریخیں مقرر کر دی تھیں اور ہمیں حکم دِیا تھا
کہ جی اُٹھنے کے دِن(پہلے پھلوں کی عید )سے پچاسویں دِن عیدِ پنتِکُست کا دِن منا ئیں ۔
یسُوع کے جی اُٹھنے کے بعد آسمان پر اُٹھا ئے جانے کے دِن سے
شاگردوں نے دس دِنوں تک مستعدی سے دُعا کی اور عیدِ پنتِکُست
کے دِن رُوح القُدس حاصل کِیا تھا ۔وہ رُوح القُدس کے اُس
بڑے کام کے گواہ ٹھہرے جب ایک دن میں تین ہزار لوگوں
کی راہنُما ئی نجات کو کی گئی تھی ۔
بالکل اُسی طرح خُدا کی کلیسیا کے مُقدسین کلام کے مطابق
عیدِ پنتِکُست کا دِن منا رہے ہیں اور آخری بارش کے رُوح القُدس
کے ذریعے ساری دُنیا میں رُوح القُدس کے زمانہ کے نجا ت دہندہ
مسیح آن سانگ ہو نگ اور خُدا ماں کے بارے میں لوگوں کو اپنے
سارے دِل اور جان سے بیدار کرکے گواہی دے رہے ہیں ۔
”لیکن جب رُوح القُدس تم پر نازل ہو گا
تو تم قوت پا ؤ گے اور یر وشلیم اور تمام یہودیہ
اور سامریہ میں بلکہ زمین کی انتہا تک میرے گواہ ہو گے ۔“ اعمال 1: 8
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی