دس دنوں تک یعنی اُٹھا ئے جانے کے دِن سے لے کر عیدِپنتِکُست کے دِن تک ابتدائی کلیسیا
کے مُقدسین نے مستعد ی سے دُعا کی تھی ۔عیدِپنتِکُست پر اُنہوں نے رُوح القُدس حاصل کِیا تھا
جس نے اُنہیں دلیر ایمان رکھنا بخشا تھا اورتیزی سے خُو شخبری پھیلی تھی۔
رُوح القُدس کے زمانہ میں خُدا ہمیں عیدِپنتِکُست پر دو ہزار سال پہلے کے
رُوح القُدس سے سا ت گُنا زیادہ طاقتور رُوح القُدس کی نعمتیں بخشتے ہیں ۔
رُوح القُدس حاصل کر نے کے بعد ابتدا ئی کلیسیا نے گواہی دی کہ ”یسُوع ہی مسیح ہیں ۔“
اِسی طرح اب خُدا کی کلیسیاکے اراکین جنہوں نےعیدِ پنتِکُست مناکر پچھلی برسات کا پاک رُوح حاصل کِیا ہے
ساری دُنیا کو اپنے نجا ت دہندہ مسیح آن سانگ ہو نگ اورآسمانی ماں کی دلیری سے مُنا دی کرتے ہیں ۔
”جب عیدِ پنتِکُست کا دِن آیا تو وہ سب ایک جگہ جمع تھے۔کہ یکایک آسمان سے ایسی آواز آئی جیسے زور کی آندھی کا سناٹا ہوتا ہےاور سارا گھر جہاں وہ بیٹھے تھے گُونج گیا۔ اور اُنہیں آگ کے شعلہ کی سی پھٹتی ہوئی زبانیں دِکھائی دیں اور اُن میں سے ہر ایک پر آ ٹھہریں اور سب رُوح القُدس سے بھر گئےاور غیر زبانیں بولنے لگےجس طرح رُوح نے اُنہیں بولنے کی طاقت بخشی۔“ اعمال 2: 1-4
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی