خُدا اِس زمین پر بنی آدم کو آسمان کی راہ اور
گُناہوں کی معافی کی راہ دکھانے آئے تھے۔
تاہم لو گوں کی اکثریت نے جسم میں آنے والے یسُوع کو نہیں پہچانا
بلکہ اُسے بدعتی قرار دیتے ہوئے ستا یا اور کہا کہ
” تم کیسے ایک آدمی ہو کر اپنے آپ کو خُدا بنا سکتے ہو“
اور آخر کار اُنہیں مصلوب کر دِیا گیا ۔
اِسی طرح آج وہ مسیح آن سانگ ہونگ پر اِیمان نہیں رکھتے
جو بنی نوع اِنسان کی نجات کے لئے دوبارہ آئے تھے۔
دوہزار سال پہلے یسُوع کو مصلوب کرنے اور نجات سے منہ موڑنے والوں کی مانند
نہ بننے کی غرض سے ہمیں نئے عہد کی عیدیں صیُون میں یعنی خُدا کے گھر میں ماننی چاہییں
جس کا آخری دِنوں میں وعدہ کِیا گیا تھا اور خُدا آن سا نگ ہو نگ اور خُدا ماں کو قبول کریں
ماں جو اِس زمین پر جسم میں آ ئے ہیں ۔
مَیں اور باپ ایک ہیں۔یہُودِیوں نے اُسے سنگسار کرنے کے لِئے پِھر پتھر اُٹھائے . . .
یہُودِیوں نے اُسے جواب دِیا کہ اچھے کام کے سبب سے نہیں
بلکہ کُفر کے سبب سے تجھے سنگسار کرتے ہیں
اور اِس لئے کہ تُو آدمی ہو کر اپنے آپ کو خُدا بناتا ہے۔
یوحنا10: 30-33
اُسی طرح مسیح بھی ایک بار بہت لوگوں کے گُناہ اُٹھانے کے لئے
قُربان ہو کر دُوسری بار بغیر گُناہ کے نجات کے لئے اُن کو دِکھائی دے گا جو اُس کی راہ دیکھتے ہیں۔
عبرانیوں9: 28
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی