یسُوع فسح جیسی شرِیعت کو منسوخ کرنے نہیں بلکہ اُنہیں کامِل اور بے عیب شرِیعت میں بدلنے آئے تھے ۔
یہ نہ سمجھو کہ مَیں توریت یا نبیوں کی کِتابوں کو منسُوخ کرنے آیا ہُوں۔ منسُوخ کرنے نہیں بلکہ پُورا کرنے آیا ہُوں۔ متی 5 :17
مُوسٰی کی شرِیعت جِس میں جانوروں کی قُربانی کی جاتی تھی، ہارُون کے طَور تھا؛ اور نئے عہد کی فَسح جِسے مسیح نے قائم کِیا، مَلکِ صِدق کا طَور یعنی مسیح کی شرِیعت ہے۔
مَلکِ صِدق کا طَور — نئے عہد کی فَسح۔ یسُوع مَلکِ صِدق کے طَور کے سردار کاہِن کے طَور پر آئے` اور فَسح کی روٹی اور مَے سے ہمیں ہمیشہ کی زِندگی بخشی۔ اِس لئے ابتدائی کلیسیا کے تمام اَراکین نے اِس نئے عہد کو مانا۔
جو لوگ خُدا پر اِیمان رکھتے ہیں اُنہیں مسیح آن سانگ ہونگ پر ایِمان لانا چاہیے جو مَلکِ صِدق کی نبُوت کے مُطابِق دوبارہ آئے، اور دُنیا کے آخِر تک نئے عہد کی فَسح منائیں۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی