جیسے گوگُوریو کا دوسرا بادشاہ یوری بادشاہ حتمی نشان دکھانے سے جُو منگ
کے بیٹے کے طور پر تسلیم کِیاگیا اُسی طرح ہمیں بھی ضرور نئے عہد کی فسح
منا نی چا ہیے جو خُدا کا نشا ن ہے تا کہ ہم آ سمان کی بادشا ہی میں خُدا کے
فرزندوں کے طور پر تسلیم کئے جا ئیں ۔
خُدا نے صرف اُنہیں اپنے بیٹے اور بیٹیاں بننے کا اختیا ر بخشا ہے جنہوں نے
فسح کی وہ روٹی کھا ئی اور فسح کی وہ مے پی ہے جو خُدا آ ن سانگ ہو نگ اور
خُدا ماں کا پاک بدن اور خُون ہے ۔
اِس زمانہ میں بے شمار آ فتیں بالکل ویسی ہیں جیسی مصر پر لا ئی گئی تھیں ۔
اِس زمانہ میں خُدا کی کلیسیا کے اراکین ہمیشہ نئے عہد کی فسح کی سچا ئی میں
رہتے ہو ئے اور اِس اعتقا د کے ساتھ کہ خُدا ہمارے ساتھ ہیں نجات کی
خبروں کا اعلان کر رہے ہیں۔
”. . .تو مَیں تم کو قبول کر لونگا۔ اور تمہا را باپ ہو نگا اور تم میرے بیٹے بیٹیاں ہو گے ۔یہ خُدا وند قادرِ مُطلق کا قول ہے ۔“ 2 کرنتھیوں6: 17-18
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی