”خُدا پر اِیمان رکھنے“سے مُراد اُن کلمات کی فرمانبرداری اور عمل کرنا ہے جو خُدا نے بخشے ہیں۔
جس طرح لُوط کی بیوی نمک کا ستون بن گئی اور اِسرائیلی اپنے دُشمنوں کے غُلام بن گئے
اُسی طرح آج خُدا کے کلام کو نہ سُننے والے بھی ایسی ہی بد نصیبی کا سامنا کریں گے۔
خُدا کی کلیسیا کے اَراکین کا اعتقاد ہے کہ مسیح آن سا نگ ہونگ
اور خُدا ماں کی بخشی تعلیما ت آسمان میں ابدی نجا ت کی واحد راہ ہیں
اور خوشی سے اُن کے فرامین اور اُن کے تمام کلمات کی پیروی کر تے ہو ئے
آرزو سے اِس بات کے منتظر ہیں کہ ”آج خُدا ہمیں برکت کے کو ن سے کلمات عطا کریں گے ؟“
خُداوند تیرا فِدیہ دینے والا اِسرائیل کا قُدُوس یُوں فرماتا ہے
کہ مَیں ہی خُداوند تیرا خُدا ہُوں جو تجھے مُفِید تعلیم دیتا ہُوں
اور تجھے اُس راہ میں جس میں تجھے جانا ہے لے چلتا ہُوں۔
کاش کہ تُو میرے احکام کا شِنوا ہوتا
اور تیری سلامتی نہر کی مانند اور
تیری صداقت سمُندر کی مَوجوں کی مانند ہوتی۔
یسعیاہ48: 17-18
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی