اِس زمین پر مجسم ہو کر آنے والےخُدا کو پہچاننے کی حکمت کتابِ مُقدّس میں مو جو د ہے۔
اِس لئے اُنکےلئے جو پو چھتے ہیں کہ”کیوں باپ آن سانگ ہو نگ خُدا ہیں یعنی مسیح جو دوسری بار آ ئے ؟ “
ہمیں خُدا کاشناختی کا رڈ یعنی کتابِ مُقدّس دِکھانی چا ہیے ۔
اگرچہ یسُوع نے اُن لوگوں کو ہمیشہ کی زندگی بخشی جو فسح کے دِن روٹی کھاتے اورمَے پیتےہیں
لیکن 325 بعد اَز مسیح میں نقایہ کونسل میں فسح کو ختم کئے جانے کے بعدکوئی بھی اِسے سولہ سو سالوں تک نہ منا سکا تھا۔
رُوح القُدس کے زمانہ میں مسیح آن سانگ ہو نگ نے خُدا کی کلیسیاء کو فسح کے وسیلہ ہمیشہ کی زندگی بخشی ہے ۔
پس وہ ہما رے خُدا ہیں جو تلچھٹ سے نتھری مَے سے مو ت کو ہمیشہ کے لئے نابود کرتے ہیں۔
”تم کتابِ مُقدّس میں ڈھونڈتے ہو کیونکہ سمجھتے ہو کہ اُس میں ہمیشہ کی زندگی تمہیں ملتی ہے اور یہ وہ ہے جو میری گواہی دیتی ہے۔“
یوحنا39:5
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی