جیسے خُدا نے نوح کے زمانے میں دُنیا کو پانی سے ہلاک کرنے سے پہلے کشتی کو پناہ کے طور پر مہیا کِیا تھا
اُسی طرح رُوحانی داؤد کے طور پر آنے والے خُدا نے رُوحانی صیُون قائم کِیا جہاں خُدا کی عیدیں منا ئی جا تی ہیں
اور آخری دِن آگ کے ساتھ عدالت کرنے سے پہلے بنی نوع اِنسان کو صیُون میں بھاگنے کی ہدایت کی تھی۔
یسُوع کے آسمان پر اُٹھائے جانے کے بعد ابلیس نے خُدا کی عیدوں کو ختم کر کے
صیُون کو ویران کرنے کی کوشش کی لیکن جیسا کہ نبوت کی گئی تھی مسیح آن سا نگ ہو نگ
نے سبت کا دِن اور تین وقتوں کی سات عیدوں کو بحال کِیا۔اِس لئے خُدا کی کلیسیا
ہمیشہ نجا ت کی اُمید کے ساتھ خُو شی اور شادمانی کی آوازوں سے بھری رہتی ہے ۔
یقیناً خُداوند صیُون کو تسلّی دے گا۔ وہ اُس کے تمام وِیرانوں کی دِل داری کرے گا۔
وہ اُس کا بیابان عدن کی مانند اور اُس کا صحرا خُداوند کے باغ کی مانند بنائے گا۔
خُوشی اور شادمانی اُس میں پائی جائے گی۔ شُکرگُذاری اور گانے کی آواز اُس میں ہو گی۔
یسعیاہ 3:51
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی