پرانےعہدنامہ میں عیدِ خیام،جو مقدِس کی تعمیر کی یادگاری ہےایک عکس ہےاورنئے عہد نامہ میں عیدِخیا م کی حقیقت پچھلی برسات کاپاک رُوح ہے
جسےخُدا آبِ حیات کےطور پردیتے ہیں۔یہ ظاہرکرتا ہے کہ سب لوگوں کو خُدا ماں کے پاس آنا چا ہیےجو یروشلیم مقدِ س کے طور پرظاہرہوئی ہیں
تاکہ وہ پچھلی برسات کاپاک رُوح حاصل کریں اور نجات پائیں ۔
صرف خُد اتمام بنی نوع انسان کوآبِ حیات دے سکتےہیں۔ اِس لئےرُوح اور دُلہن جو آخری دِنوں میں مُفت آبِ حیات دیتے ہیں وہ خُدا باپ اور خُدا
ماں ہیں۔
”اور رُوح اور دُلہن کہتی ہیں آاور سُننے والا بھی کہے آ ۔ اور جو پیا سا ہو وہ آ ئے اور جو کو ئی چا ہے آبِ حیا ت مُفت لے ۔“ مُکاشفہ17:22
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی