عبرانیوں کی کتاب میں مسیح کے دُوسری باربنی نوع اِنسان کو بچانے کے لئے
آنے کی نبُوت کی گئی تھی۔ میکاہ نے نبوت کی تھی کہ خُدا صیُون میں آ ئینگے
اور یہ کہ وہ خُود آخری دِنوں میں اپنی راہوں کی تعلیم دیں گے ۔یسعیاہ نے
نبو ت کی تھی کہ وہ واحدہستی جوبنی نوع اِنسان کو نئے عہد کی فسح کے ذریعے
ہمیشہ کی زندگی دیتے ہیں یقیناً ہمارے خُدا ہیں ۔
مسیح آن سا نگ ہو نگ دُوسری بار جسم میں اِس زمین پر آ ئے اور نئے عہد کی فسح کو
جو کہ سال 325 بعدازمسیح میں منسُوخ کر دی گئی تھی بحال کر نے کے ذریعے
صیُون کے با دشاہ بنے ۔داؤد بادشاہ کے تخت کی نبوت کے مطابق اپنی 37 سالہ
خدمت کوانجا م دینے کے بعد اُنہوں نے صیُون کے لوگوں کو خُدا ماں یعنی رُوح کی
دُلہن کی سچا ئی کی تعلیم دی ۔
جیسے پطرس نے یسُوع کو اِس حقیقت سے پہچاناتھا کہ
یسُوع نے ہمیشہ کی زندگی کے کلمات بخشے تھے
خُدا کی کلیسیا مسیح آ ن سا نگ ہو نگ اور خُدا ماں پر اعتقاد
رکھتی ہے جو کہ ہمیں رُوح القُدس کے زمانہ میں
ہمیں ہمیشہ کی زندگی کے کلمات بخشتے ہیں ۔
”مسیح کی دُوسری آ مد کو داؤد کے نام سے آ نا ہے اور 37 سال کے لئے خُوشخبری
کی مُنادی کر نے کے بعدضرُور انتقال کر جانا ہے ۔“
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی