بالکل جیسے کہ اِس زمین پر زندگی گزارنے کے لئے ہمیں اسناد اور لائسنس
کی ضرورت ہو تی ہے ویسے ہی ہمیں آسمان کی بادشاہی میں داخل ہونے
کے لئے آسمانی شہریت کی ضرُورت ہے۔
کتابِ مُقدّس ہمیں بتاتی ہے کہ آسمان میں داخل ہو نے کی قابلیت نئے عہد کی فسح ہے۔
بالکل جیسے کہ ہم دیکھیےجہان پر اعتقاد رکھتے ہیں ویسے ہی ہمیں اَن دیکھےجہان پر
بھی اعتقادرکھنے کی ضرُورت ہے۔نُوح نے خُدا کے کلام پر اعتقاد رکھاجب خُدا
نے کہا کہ وہ دُنیا کو بارش کے ساتھ تباہ کریں گے جِس کا اُس نے پہلے کبھی تجر بہ
نہیں کِیا تھا۔ابتدا ئی کلیسیا کے اراکین نے حتّٰی کہ اذیّت میں بھی آسمان کے
لئےاُمید کو نہیں کھویا تھا
۔
ہمیں مسیح آن سا نگ ہو نگ اور خُدا ماں پر اعتقاد رکھنا چاہیے جو اِس زمانہ میں
رُوح اور دُلہن کے طور پر آ ئے ہیں اور خُد ا کے حکم کے مطابق نئے عہد کی فسح
کومنانا چاہیے۔صرف تب ہم نئے عہد کی فسح کے وسیلہ آسمانی شہریت حاصِل
کر سکتے ہیں جیسے کہ پولُس رسُول نےحاصِل کی تھی
۔
اب ایمان اُمید کی ہو ئی چیزوں کا اعتماداور اَن دیکھی چیزوں کا ثبوت ہے
۔ کیو نکہ اُسی کی بابت بزرگوں کے حق میں اچھی گواہی دی گئی . . . اور بغیر
ایمان کے اُس کو پسند آ نا نا ممکن ہے . . . عبرا نیوں 11: 1-6
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی