ابتدائی کلیسیاء کے زمانے میں جب خُدا پر سب یہو د ایمان رکھتے اور پرستش کرتے تھے
جسم میں یسُوع نام سے آ ئے تھے تو اُنہوں نے اُسے نہ پہچانا بلکہ مصلو ب ہو ئے تھے ۔
اِسی طرح آج بہت سے مذہبی لوگ یہ پہچاننے میں ناکام رہے ہیں کہ مسیح آن سا نگ ہو نگ خُدا ہیں
جو بنی نوع اِنسان کی نجا ت کے لئے دوبارہ آئے ہیں۔ وہ نجا ت کی راہ سے بھٹکتے ہُوئے اُسے رد کر دیتے ہیں۔
مسیح کی دُوسری آمد آن سا نگ ہونگ نے کا ئنات کو خلق کیا ، بنی نوع اِنسان کو زندگی بخشی
اور ہمیں آسمان کی بادشا ہی ہی کے با رے میں تعلیم دی ۔
جیسا کہ مُکاشفہ 7 میں نبوت کی گئی تھی وہ خُدا ہے جو مشرِق میں دُور دراز سرزمین جنوبی کوریا سے ظاہر ہُؤا۔
اُس نے نجا ت کا کام خُدا کی کلیسیا میں نئے عہد کی عیدِ فسح ( خُدا کی مُہر) کے ذریعے انجام دیا۔
جب یسُوع قَیصریہ فِلپی کے علاقہ میں آیا تو اُس نے اپنے شاگِردوں سے یہ پُوچھا کہ لوگ ابنِ آدم کو کیا کہتے ہیں؟
اُس نے اُن سے کہا لیکن تم مجھے کیا کہتے ہو؟ پطرس نے جواب میں کہا کہ خُدا کا بیٹامسیح۔
شِمعُون پطرس نے جواب میں کہا تُو زِندہ خُدا کا بیٹا مسیح ہے۔
مّتی 16:13-16
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی