اپنی پوری زِندگی میں ہم سب کو مختلف مشکل حالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
بحران کے ایسے وقت میں باپ کے زمانے میں اِیمان کے آباؤ اجداد نے خُدا یہوواہ کو پُکارا اور نجات پائی،
بیٹے کے زمانےمیں مُقدسین نے یسُوع مسیح کا نام پُکارا اور نجات پائی
اور رُوح القُدس کے زمانے میں ہمیں مسیح آن سا نگ ہو نگ اور خُدا ماں کو پُکارنا چاہیے ۔
خُدا نے کہا کہ جو اُنکے نام کو جانتے ہیں وہ اُن کے سچے لوگ ہیں اور ہمیں حکم دِیا ہے
کہ باپ اور بیٹے اور رُوح القُدس کے نام سے بپتسمہ لیں جو کہ نِجا ت کا پہلا قدم ہے ۔
آج صِرف ورلڈ مِشن سوسائٹی چر چ آف گاڈ لوگوں کو رُوح القُدس مسیح آن سا نگ ہو نگ کے نام سے بپتسمہ دیتا ہے
جس میں نِجا ت اور گُناہوں کی معافی کا وعدہ ہے۔
خُداوند خُدا یُوں فرماتا ہے. . .یقِیناً میرے لوگ میرا نام جانیں گے اور اُس روز سمجھیں گے کہ کہنے والا مَیں ہی ہُوں۔ دیکھو مَیں حاضِر ہُوں۔
یسعیاہ 52: 4-6
جو غالِب آئے مَیں اُسے اپنے خُدا کے مَقدِس میں ایک ستُون بناؤں گا۔ وہ پِھر کبھی باہر نہ نِکلے گا
اور مَیں اپنے خُدا کا نام اور اپنے خُدا کے شہر یعنی اُس نئے یروشلِیم کا نام . . .
اور اپنا نیا نام اُس پر لِکُھوں گا۔
مُکاشفہ 12:3
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی