مختلف آفتوں اور وبائی بیما ریوں سے بھری اِس تا ریک دُنیا میں
جو ہمیں ابدی آسمان کی با دشا ہی جہاں نہ درد،دُکھ یا موت نہیں ہے
کی اُمید دے سکتے ہیں وہ صرف آسمانی باپ اور ماں ہیں
جو رُوح اور دُلہن کے طور پر آ ئے تھے ۔
جیسا کہ خُدا نے اپنے لو گوں کو بخشا کہ پرانے عہد کے ذریعے مسیح کو پہچا نیں
اُسی طرح اُنہو ں نے ہمیں سِکھایاکہ اِس زمانہ میں کیسے ہم نئے عہد کے ذریعے
اپنی آسمانی ماں کو پہچا نیں ۔
ایسے لوگ جو شکر گزاری سے بھرے ہیں اور ہر طرح کے حالا ت میں
اُمید کا دامن چھوڑے بغیر زندگی گزارتے ہیں وہ خُدا کی کلیسیا کے لوگ ہیں۔
وہ آسمانی ماں کی تعلیما ت کی پیرو ی کرتے اور نیا عہد مانتے ہیں ۔
”اِن باتوں میں تمثیل پا ئی جا تی ہے اِس لئے کہ یہ عورتیں گو یا دو عہد ہیں ۔ . . . مگر عالمِ بالا کی یروشلیم آزاد ہے اور وہی ہما ری ماں ہے ۔“ 26-24:4گلتیوں
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی