خُدا کی کلیسیا عیدیں منا تی ہے جیسے کہ سبت کا دِن اور فسح جو کہ خُدا کے احکام ہیں ۔
اگر ہم خُدا کے احکام نہیں مانتے تو ہم اچھی سمجھ حاصل نہیں کر سکتے
اور ہما ری عقل اور دانائی زائل ہو جاتی ہے ہم بُر ے کاموں کی
طرف راغب ہوتے ہیں اور یہ یقین کر لیتے ہیں کہ کوئی خُدا نہیں ہیں ۔
کتابِ مُقدّس گواہی دیتی ہے کہ جو باپ کے زمانہ میں یہوواہ کے طالب ہیں،
بیٹے کے زمانہ میں یسُوع مسیح کے اور رُوح القُدس کے زمانہ میں
مسیح آن سا نگ ہو نگ اور خُدا ماں یعنی رُوح اور دُلہن کے طالب ہیں
وہی ہیں جو خُدا کے سچے لوگوں کےطور پر سمجھ رکھتے ہیں اور نجات پائیں گے۔
احمق نے اپنے دِل میں کہا ہے کہ کوئی خُدا نہیں۔ وہ بگڑ گئے۔
اُنہوں نے نفرت انگیز بدی کی ہے۔ کوئی نیکوکار نہیں۔
خُدا نے آسمان پر سے بنی آدم پر نِگاہ کی تاکہ دیکھے کہ کوئی دانش مند۔
کوئی خُدا کا طالِب ہے یا نہیں۔وہ سب کے سب پِھر گئے ہیں۔
وہ باہم نِجس ہو گئے۔ کوئی نیکوکار نہیں۔ ایک بھی نہیں۔
زبور 53: 1-3
خُداوند کا خوف دانائی کا شروع ہے۔
اُس کے مُطابق عمل کرنے والے دانش مند ہیں۔
اُس کی سِتایش ابد تک قائم ہے۔
زبور10:111
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی