عیسو نے اپنے پیدائشی حق کی تحقیر کی تھی ، شریر نوکر نے ایک توڑے کو زمین میں چھُپا دیا تھا
اور پانچ بیوقوف کنواریوں نے پیشگی تیل تیار نہیں کیاتھا۔
صرف جب ہمارے پاس کسی بھی صورت میں اِیمان کی بنیاد پر رُوحانی فیصلے کرنے کی حکمت ہو
تو ہی ہم آسمان کی اَبدی میراث سے محروم نہیں ہوں گے جو خدا ہمیں بخشیں گے۔
پانچ عقلمند کنواریوں کی طرح خُدا کی کلیسیاءکے اَراکین بھی یہ اِیمان رکھتے ہیں کہ خدا کے کلام اور اِیمان کے ساتھ
اُنکو درپیش تمام مشکلات پر قابو پانا،آمدِ ثانی مسیح آن سان ہونگ اور رُوح القدس کے زمانے میں آنے والی
خداماں کو قبول کرناحاصل کرنا ہی آسمان کی بادشاہی کی تیاری کے طریقے ہیں۔
” اَے بھائیو!مَیں تمہارا اِس سے ناواقف رہنا نہیں چاہتا....۔مگر اُن میں اکثروں سے خُدا راضی نہ ہُؤا۔چُنانچہ و ہ بیابان میں ڈھیر ہو گئے۔یہ باتیں ہمارے واسطے عِبرت ٹھہریں تاکہ ہم بُری چیزوں کی خواہش نہ کریں جیسے اُنہوں نے کی۔“
1کُرنتھیوں 1:10- 6
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی