نیک و بد کی پہچان کا درخت اور حیا ت کا درخت جسے خُدا نے باغِ عدن میں لگایاتھا تمثیل اور عکس ہیں
جسے خُدا نے بنی آدم کو آسمان کی با دشا ہی کے با رے میں سِکھا نے کے لئے بنایا تھا ۔
صرف خُدا باغِ عد ن سے حیات کے درخت کی راہ کھول سکتے ہیں جو ہمیں ہمیشہ کی زندگی دیتا ہے۔
ہمیں ہمیشہ کی زندگی دینے کے لئے یسُوع نے دوہزار سال پہلے ہمیں نئے عہد کی فسح دی تھی
اور مسیح آن سا نگ ہو نگ نے ہمیں نئے عہد کی فسح اِس زمانہ میں بخشی ہے لہٰذ ا مسیح آن سا نگ ہو نگ خُدا ہیں ۔
سچا مسیح یقیناً کتابِ مُقدّس کی اور نبیوں کی نبو توں کے مطا بق ظاہر ہو تاہے ۔
جیسے ابتدا ئی کلیسیا کے مقدسین نے جہاں کہیں وہ گئے مُنا دی کی تھی
کہ یسُوع مسیح ہیں ویسے ہی ہمیں مُنا دی کر نی چا ہیے کہ با پ آن سا نگ ہو نگ
جو اِس زمانہ میں نئے عہد کی فسح لا ئے ہیں دوسری با ر آ نے والے مسیح ہیں ۔
”جو میرا گو شت کھاتا اور میر ا خُو ن پیتا ہے وہ مجھ میں قائم رہتا ہے اور مَیں اُس میں ۔اور مَیں اُسے آخر ی دِن پھر زندہ کر ونگا۔
کیو نکہ میر ا گو شت فی الحقیقت کھانے کی چیز اور میر ا خُو ن فی الحقیقت پینے کی چیز ہے . . .جو مجھے کھا ئیگا میرے سبب سے زندہ رہیگا ۔“
یوحنا 6: 54-57
”جب وقت ہو گیا تو وہ کھانا کھا نے بیٹھا اور رسول اُس کے سا تھ بیٹھے ۔اُس نے اُن سے کہا مجھے بڑی آرزو تھی کہ دُکھ سہنے سے پہلے یہ فسح تمہا رے سا تھ کھاؤں۔“
لوقا 14:22- 15
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی