خُدا کہتے ہیں، ” کتاب ِ مُقدّس کے کلام میں سے نہ کچھ بڑھا ؤ نہ کچھ نکا لو “اور کتابِ مُقدّس میں یہ لکھا ہے کہ
لو گ تب بچا ئے جا سکتے ہیں جب وہ آبِ حیات دینے والےرُوح اور دُلہن کے پا س جا تے ہیں۔
اِس لئے خُدا کی کلیسیا ء جو خُدا رُوح القُدس مسیح آن سا نگ ہو نگ اور دُلہن یعنی خُدا ماں پر اِیمان رکھتی ہے
ایسی کلیسیاء ہے جس سے خُدا خُو ش ہو تے ہیں اور یہ سچی نجا ت کو لے جا تی ہے ۔
پو لسُ رسول نے کتا بِ مُقدّس میں لکھا کہ وعدہ کے فر زند فضل سے چُنے ہو ئے بقیہ ہیں اور وہ جو بچا ئے جا ئیں گے
اِضحا ق کی طرح وعدہ کے فرزند ہیں ۔اِسکا مطلب یہ ہے کہ جو لوگ رُوح القُدس کے زمانے میں خُداماں پر اِیمان رکھتے ہیں
وہ اِضحاق کی طرح وعدہ کے فرزند ہیں اور خُداکے فضل سے برگُزیدہ ہونے والے بقیہ فرزند بن جائیں گے تاکہ وہ نجات پائیں۔
” پس اَے بھا ئیو ! ہم اضحا ق کی طرح وعدہ کے فر زند ہیں۔“
گلتیوں28:4
”اور یسعیاہ اِسرائیل کی بابت پُکار کر کہتا ہے کہ گو بنی اِسرائیل کا شُمار سمندر کی ریت کے برابر ہو تو بھی اُن میں سے تھوڑے ہی بچیں گے۔“
رومیوں27:9
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی