جس طرح وہ لوگ جنہوں نے خُدا کے کلام کو مذاق سمجھا اور نہیں بھاگے وہ تباہ ہوگئے
جب خُدا نے نوح کے دِنوں میں طوفان اور سدُوم اور عمُورہ کے دِنوں میں آگ سے زمین کی عدالت کی تھی،
ویسے ہی لوگوں نے یسُوع کےالفاظ کا یقین نہیں کِیا کہ ”جب تم یروشلیم کو فوجوں سے گھِرا ہُوا دیکھو تو بھاگ جانا“
بلکہ فسح کے احساس سے مغلوب ہوکر رومی فوج کے دُوسرے حملے میں سب تباہ ہوگئے۔
آگ سے خُدا کی آخری عدالت کو دُنیا ایک مذاق سمجھتی ہے۔تاہم خُدا تمام بنی نوع اِنسان کا اِنتظار کر رہےہیں
کیونکہ وہ چاہتے ہیں کہ ہر ایک بچایا جائے تاکہ ایک شخص بھی ہلاک نہ ہو۔
پس خُدا کی کلیسیا کے اراکین خُدا کی مرضی کے مطابق دُنیا کو نِجات کی خبر کی بھرپور گواہی دیتے ہیں۔
اور یہ پہلے جان لو کہ اخِیر دِنوں میں اَیسے ہنسی ٹھٹھا کرنے والے آئیں گے
جو اپنی خواہشوں کے مُوافِق چلیں گے۔اور کہیں گے کہ اُس کے آنے کا وعدہ کہاں گیا؟
. . . جِس کے باعِث آسمان آگ سے پگھل جائیں گے اور اَجرامِ فلک حرارت کی شِدّت سے گل جائیں گے۔
لیکن اُس کے وعدہ کے مُوافِق ہم نئے آسمان اور نئی زمین کا اِنتِظار کرتے ہیں جِن میں راست بازی بسی رہے گی۔
2پطرس 3: 3-13
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی