بحرِ قلزم پار کرنے کے بعد چالیسویں دِن خُدا نے موسیٰ کو کوہِ سینا پر بُلا یا تھا۔
آخر کار موسیٰ کا کام پیشینگوئی تھی کہ مسیح مُردوں میں سے
جی اُٹھنے کے بعد چالیسویں دِن آسمان پر اُٹھائےجائیں گے ۔
یہ آج کے آسمان پر اُٹھا ئے جا نے کے دِن کی اِبتدا بن گیا ہے۔
مسیح آن سا نگ ہو نگ اور خُدا ماں نے ہمیں ہمیشہ کتابِ مُقدّس کے وسیلہ سِکھایا ہے
کہ عیدوں یعنی آسمانی قوانین کو ماننے والے وہ ہیں جن کے پاس آسمانی شہریت ہے۔
یسُوع نے خو د ہمیں دِکھایا کہ آسمانی شہریت پانے والے
ایک لمحے میں بدل جا ئیں گے اور جلالی بدن پہنیں گے ؛
جب وہ زیتون کے پہاڑ سے آسمان پر اُٹھا ئے گئے تھے
تو اُنہوں نے نمونہ قائم کِیا تھا ۔
مگر ہمارا وطن آسمان پر ہے اور ہم ایک مُنجی
یعنی خُداوند یسُوع مسیح کے وہاں سے آنے کے اِنتظار میں ہیں۔
وہ اپنی اُس قُوت کی تاثیر کے مُوافق جس سے سب چیزیں اپنے تابع کر سکتا ہے
ہماری پَست حالی کے بدن کی شکل بدل کر اپنے جلال کے بدن کی صُورت پر بنائے گا۔
فلپیوں3: 20-21
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی