جب یوحنا رسول نے یہ بد بخت منظر دیکھا جس میں تمام بنی آ دم جہنم میں جا ئیں گے تووہ رو پڑا ۔
تا ہم بزرگوں میں سے ایک نے اُس سے کہا، ”مستقبل میں داؤد کی اصل سر بمہر کتابِ مُقدّس کوکھو لے گا اور بنی آدم کو بچا ئے گا ۔
وہ جنہوں نے داؤد کی زندگی سے مطابقت رکھتے ہوئے تیس بر س کی عمر میں بپتسمہ لیا اور بقیہ سینتیس برس مکمل کئے اور
نئے عہد کو اور مُہر یں لگا کر بند کئے گئے کتابِ مُقدّس کے بھیدوں کو ظاہر کِیا بشمو ل ہما ری آسمانی ماں کی سچا ئی کو، وہ مسیح آن سا نگ ہونگ ہیں ۔
چو نکہ کتابِ مُقدّس کے بھید صرف داؤد کھول سکتا ہے اِسلئےبنی آدم کو ضرور داؤد سے ملنا چا ہیے۔
مسیح آن سا نگ ہو نگ جو داؤد کے طور پرآ ئے تھے اُنہوں نے بنی آدم کو آسمان کی ابدی با دشا ہی کے بارے میں سِکھا یا تھا
ناکہ چند روزہ زندگی کے معا ملا ت سیکھا ئے ۔ نیز اُنہوں نے رُوحانی حوّا خُدا ماں کی موجو دگی کی تعلیم دی
جو خُدا کی مصلحت میں پو شید ہ رہی ہیں۔ اِس لئے سب قومیں خُدا کی کلیسیاء میں آرہی ہیں جہاں خُدا ماں رہتی ہیں ۔
اور مَیں اِس بات پر زار زار رونے لگا کہ کوئی اُس کتاب کو کھولنے یا اُس پر نظر کرنے کے لائق نہ نِکلا۔
تب اُن بزُرگوں میں سے ایک نے مجھ سے کہا کہ مت رو۔ دیکھ۔ یہُوداہ کے قبیلہ کا وہ بَبر جو داؤد کی اصل ہے
اُس کتاب اور اُس کی ساتوں مُہروں کو کھولنے کے لئے غالب آیا۔
مُکا شفہ4:5-5
اور جس طرح آدمیوں کے لئے ایک بار مَرنا اور اُس کے بعد عدالت کا ہونا مُقرر ہے۔
اُسی طرح مسیح بھی ایک بار بہت لوگوں کے گُناہ اُٹھانے کے لئے قُربان ہو کر
دوسری بار بغیر گُناہ کے نجات کے لئے اُن کو دِکھائی دے گا جو اُس کی راہ دیکھتے ہیں۔
عبرانیوں27:9-28
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی