جِس طرح خدا نے بنی اِسرائیل کو بیابان میں چالیس سال گُزارنے کے بعد آخرکار برکت دینے کا عظیم مقصد رکھا تھا، اُسی طرح آج بھی خُدا ہمارے ایمان کی راہ میں مشکلات اور رُکاوٹیں رکھ سکتے ہیں ، لیکن اس کا اصل مقصد ہماری روحوں کو کامل بنانا اور ہمیں آسمان کی بادشاہی کی برکات بخشنا ہے۔
زمین ایک رُوحانی قید خانہ ہے جہاں سنگین گُناہ کرنے والے آسمانی فرشتوں کو رہنے کے لئے ڈال دِیا گیا تھا ۔ اِسی لئے اِس زمین پر سکون اور خُو شی کی نسبت درد و تکلیف کے لمحات زیادہ کثرت سے رُونما ہوتے ہیں۔ بنی نُوع اِنسان کے اِن گُناہوں کو مٹانے کے لئے خُدا نے اپنا خُون صلیب پر بہایا اور ہما رے لئے نئے عہد کی فسح کے ذریعے آسمان کی بادشاہی میں واپس لوٹنے کی راہ کھول دی جو گُناہوں کی مُعافی کی راہ ہے۔
اور تُجھ کو بیابان میں وہ مَنّ کِھلایا جِسے تیرے باپ دادا جانتے بھی نہ تھے تاکہ تُجھ کو عاجِز کرے اور تیری آزمایش کر کے آخِر میں تیرا بھلا کرے۔ اِستِثنا 8:16
کیونکہ اِبنِ آدم کھوئے ہُوؤں کو ڈُھونڈنے اور نجات دینے آیا ہے۔ لُوقا 19:10
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی