یسُوع کی ہمیں بخشی گئی ایک تمثیل کے ذریعے ہم سمجھ سکتے ہیں کہ ابرہام خُدا باپ کو ظا ہر کر تا ہے
اور سارہ جس نے ابرہام کے خاندا ن میں وارثوں کا تعین کر نے میں ایک اَہم کردار ادا کِیا تھا
ہما ری ماں ہے جو آزاد ہے اور نئے عہد کے طو رپر ظاہر کی گئی ہیں ۔
الیعزکی مانندجس کے والدین غُلام تھے جو لوگ خُدا پر اِیمان نہیں رکھتے
یا اِسمٰعیل کی مانند جو لوگ صرف خُدا با پ پر اِیمان رکھتے ہیں وہ خُدا کے وارث نہیں بن سکتے ۔
اِضحا ق کی مانند جو خُدا با پ (مسیح آن سا نگ ہو نگ) کو اور خُدا ماں کو جو آزاد ہیں قبول کر تے ہیں
اورجن پر خُدا کے گو شت اور خُون کے وسیلہ ”میرے فرزند“ کے طور پر مُہر ہوئی ہے وہی آسمان کی بادشا ہی کے وارث بن سکتے ہیں۔
”اور دولت مند بھی مُؤا اور دفن ہُؤااُس نے عالمِ اَرواح کے درمیان عذاب میں مبتلا ہو کر اپنی آنکھیں اُٹھائیں اور ابرہام کو دُور سے دیکھا
اور اُس کی گود میں لعزر کواور اُس نے پُکار کر کہا اَے باپ ابرہام مجھ پر رحم کر کے . . . “
لُوقا16: 22-24
”مگرلونڈی کا بیٹا جسمانی طور پر اور آزاد کا بیٹا وعدہ کے سبب سے پیدا ہُؤا۔
اِن باتوں میں تمثیل پائی جاتی ہے . . . پس اَے بھائیو! ہم لونڈی کے فرزند نہیں بلکہ آزاد کے ہیں۔“
گلتیوں4: 23-31
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی