ایلیاہ اکیلا 850 جھُوٹے نبیوں سے لڑا ؛ لڑکے داؤد نے دیو قامت جولیت کو ہرایا؛ جدعون کے 300 جنگجو 000,135 مِدیانی لشکر سے لڑے؛ اِسرائیلیوں نے 40 سال بیابان میں دُکھ سہے، اور اِبتدائی کلیسیا کے مُقدّسین نے ظلم اور شہادت کے باوجود خُوشخبری کی مُنادی ۔ مصیبتوں میں اُن کے دِل پاک ہوئے اور خُدا نے اُن کے اِیمان کو مقبُول ٹھہرایا؛ آخرکار اُنہوں نے فتح کا جلال پایا۔
خُدا جانتے تھے کہ اُن کے فرزند دُکھ اُٹھائیں گے اور اِبلیس اُنہیں روکے گا۔ اِس لیے، اپنی قُدرت سے معجزات کی انجام دہی سے پہلے، خُدا نے آزمایشوں کے ذریعے اُن میں ایمان، اُمید، محبّت اور بدی چھوڑ کر نیکی کرنے کا جذبہ پیدا کیا تاکہ وہ خُدا کا خوف مانیں۔
چاندی کے لِئے کُٹھالی ہے اور سونے کے لِئے بھٹّی پر دِلوں کو خُداوند پرکھتا ہے۔ اِمثال 17:3
جو اِبتدا ہی سے انجام کی خبر دیتا ہُوں اور ایّامِ قدِیم سے وہ باتیں جو اب تک وقُوع میں نہیں آئِیں بتاتا ہُوں اور کہتا ہُوں کہ میری مصلحت قائِم رہے گی اور مَیں اپنی مرضی بِالکُل پُوری کرُوں گا۔ یسعیاہ 46:10
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی