کِتابِ مُقدّس کی ہر چیز جو 1600سالوں کے دوران لکھی گئی ہے، نبُوت اور اس کی تکمیل کی تاریخ سے جڑی ہوئی ہے۔ شاہِ خورس اور یسُوع کے بارے میں نبُوتیں بھی کِتابِ مُقدّس میں درج تھیں؛ اگرچہ لکھی جاتے وقت وہ سمجھ میں نہیں آتی تھیں، لیکن وہ سب نبُوت کے مطابق پوری ہوئیں۔
کِتابِ مُقدّس ہمیں بتاتی ہے کہ جب آخری بڑی آفت اور ہلاکت آئے گی تو نِجات پانے کے لیے ہمیں صِیُّون کی طرف بھاگنا چاہیے۔ صِیُّون یعنی ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ، جہاں خُدا کی عیدیں منائی جاتی ہیں، نِجات کی وہ پناہ گاہ ہے جس کا خُدا نے وعدہ کیا ہے۔
یہُوداؔہ میں اِشتہار دو اور یروشلیِم میں اِس کی مُنادی کرو اور کہو کہ تُم مُلک میں نرسِنگا پُھونکو۔ بُلند آواز سے پُکارو اور کہو کہ جمع ہو کہ حصِین شہروں میں چلیں۔ تُم صِیُّون ہی میں جھنڈا کھڑا کرو۔ پناہ لینے کو بھاگو اور دیر نہ کرو کیونکہ مَیں بلا اور ہلاکتِ شدِید کو شِمال کی طرف سے لاتا ہُوں۔ یرمِیاہ 4:5–6
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی