پہلی برسات کا پاک رُوح اُنہیں بخشا گیا تھا جنہوں نے بیٹے کے زمانے میں مجسم ہوکر آنے والے خُدا کو قبول کِیا تھا ۔
اِسی طرح پچھلی بر سات کا پاک رُوح اُنہیں بخشا گیا ہے جنہوں نے خُدا آ ن سا نگ ہو نگ اور خُدا ماں کو قبول کِیا ہے
جو رُوح القُدس کے زمانہ میں جسم میں آ ئے ہیں اوراُنہیں بخشا گیا ہے
جنہوں نے نئے عہد کی فسح سے خدا کا گو شت اور خُو ن میراث میں پا یا ہے ۔
جب خُدا نے آسمانوں اور زمین کو بنا یا تھا اُنہو ں نے اپنا حوا لہ ”ہم “سے دِ یا تھا ۔
حقیقت اور عکس کے مابین تعلق سے خُدا نے ہمیں سِکھایا ہے کہ آسمان میں ہما را خا ندا ن ہے
جیسے یہاں زمین پر ہما را خاندان ہے۔وہ فرزند جنہوں نے خُدا با پ اور خُدا ماں کی نجا ت کو سمجھا ہے
اُنہیں خُدا نے مبا رک خا ص کا م بخشا ہے کہ اُس رُوح القُدس سے دُنیا کو بچا ئیں جو اُن پر نا زل ہُؤاہے ۔
”پھر خُدا نے کہا ہم انسان کو اپنی صورت پر اپنی شبیہ کی مانند بنا ئیں . . . اور خُدا نے
انسان کو اپنی صورت پر پیدا کِیا۔خُداکی صورت پر اُس کو پیدا کِیا ۔ نر و نا ری اُن کو پیدا کِیا ۔“
پیدایش 1: 26 -27
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی