وہ کلیسیا جسے خُدا نے خود اپنے خون (نئے عہد کی فسح کی سچائی کا قیمتی خون) سے قائم کیا تھا، وہ کلیسیا جو ساتویں دِن، سبت کے دِن (ہفتہ) کو یسوع اوراُنکے شاگردوں کی طرح پاک مانتی ہے اور وہ کلیسیا جو گناہوں کی معافی کے لئے باپ، بیٹے اور رُوح القُدس کے نام سے لوگوں کو بپتسمہ دیتی ہے وہ خُدا کی کلیسیا ہے جہاں خُدا ہمارے ساتھ ہیں اور ہمیں نجات دیتے ہیں جیسا کہ کتابِ مُقدس گواہی دیتی ہے۔
بن سکتے ہیں جونجات پائیں گے اوراُنکے دِلوں میں خُدا کے سبت کا دِن اور فسح جیسانئے عہدہے۔ وہ رُوح اور دُلہن کو یعنی مسیح آن سانگ ہونگ اورخُدا ماں کو پہچانیں گے اورقبول کریں گے اور آسمانی بچوں کی حیثیت سے اپنے خاص کام کو انجام دیں گے جو دُنیا کو یہ سکھانا ہے کہ کیا غلط ہے اور کیا صحیح ہے۔
”پولُس کی طرف سے جو خُدا کی مرضی سے یسُوع مسیح کا رسول ہونے کے لئے بُلایا گیا اور بھائی سوستِھینس کی طرف سے۔خُدا کی اُس کلیسیا کے نام جو کُرنتِھس میں ہے . . .“
1 کرنتھیوں 1:1-2
”خُداوند فرماتا ہے . . .یقیناً میرے لوگ میرا نام جانیں گے اور اُس روز سمجھیں گے کہ کہنے والا مَیں ہی ہُوں۔ دیکھو مَیں حاضر ہُوں۔“
یسعیاہ5:52- 6
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی