خُدا کے یہ الفاظ کہ ”کل کی بابت گھَمنڈ نہ کر“ ہمیں یاد دِلاتے ہیں کہ ہمیں اپنی برکت کے موقع کو ایک غیر یقینی کل تک ملتوی نہیں کرنا چاہیے۔ بلکہ ہمیں آج ہی اپنے بہن بھائیوں کے ساتھ محبت بانٹنی چاہیے، آج ہی دُعا کرنی چاہیے، آج ہی اپنے گناہوں سے توبہ کرنی چاہیے، اور آج ہی نِجات کی خوشخبری کی مُنادی کرنی چاہیے۔
حبشیوں کی ملکہ کنداکے کے خوجہ کی تاریخ کے ذریعے، جس نے راستے میں سچائی کو سمجھتے ہی بپتسمہ لیا، اور داروغہ اور اُس کے گھرانے کی تاریخ کے ذریعے، جنہوں نے صبح ہونے کا انتظار کیے بغیر آدھی رات کو بپتسمہ لیا، مسیح آن سانگ ہونگ اور خُدا ماں نے ہمیں سِکھایا ہے کہ ہم نئے عہد کی خُوشخبری، یعنی نِجات کی خبر، کو سمجھتے ہی اِس کی مُنادی کرنے سے دُنیا کو بچا سکتے ہیں۔
کل کی بابت گھمنڈ نہ کر کیونکہ تُو نہیں جانتا کہ ایک ہی دِن میں کیا ہو گا۔ اِمثال 27:1
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی