آج اگر ہم خُدا کی طرف سے دئیے گئے کتابِ مُقدّس کے کلمات کو نہیں سمجھتے جو کائنات کا مرکز ہیں
تو ہم مسیح کی دُوسری آمد آن سا نگ ہونگ اور خُدا ماں دُلہن کو نہیں پہچان سکتے
جیسے لوگوں نے یسُوع کواُنکی پہلی آمد پر نہیں پہچانا تھا ۔
تب ہم ایک ایسی کلیسیا میں بے معنی عبادت کو ختم کردیں گے جہاں خُدا موجود نہیں ہیں۔
جس طرح داؤد کے لئےشریعت ضروری تھی جب اُس نے اِسرائیلیوں پر سلطنت کی تھی
ویسے ہی یسُوع کے درمیان نئے عہد کی شریعت ہے جس کی نبُوت داؤد اور اُسکے لوگوں کو طور پر کی گئی تھی۔
مسیح کی دُوسری آمد آن سانگ ہونگ جنہوں نے داؤد کے تخت کی تمام نبوتیں پُوری کیں ہمیں نئے عہد کے بارے میں بھی سِکھایا۔
اِس کے بعد بنی اِسرائیل رجُوع لائیں گے اور خُداوند اپنے خُدا کو
اور اپنے بادشاہ داؤد کو ڈُھونڈیں گے اور آخری دِنوں میں ڈرتے ہُوئے
خُداوند اور اُس کی مہربانی کے طالب ہوں گے۔
ہوسیع5:3
اور عیدِ فطیر کا دِن آیا جس میں فَسح ذبح کرنا فرض تھا۔ اور اِسی طرح کھانے کے بعد پیالہ یہ کہہ کر دِیا
کہ یہ پیالہ میرے اُس خُون میں نیا عہد ہے جو تمہارے واسطے بہایا جاتا ہے۔
لوقا22: 7-20
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی