آج حتّٰی کہ نئے عہد کو ماننے کے خُدا کے حکم میں سبت کا دِن اور عیدِ فسح اُن کی گہری مرضی ہے
جیسے کہ باغِ عدن میں خُدا نے آدم اور حوا کو برکات دینے کی غرض سے کہا تھا کہ
”نیک وبد کی پہچان کے درخت میں سے نہ کھانا۔“
اِس میں نئے عہد کے ذریعےبنی نوع اِنسان کو برکات دینے میں اُن کی حتمی مرضی ہے۔
اگر ہم صِرف اپنے ذاتی تجربے اور علم پر بھروسہ کریں اور خُدا کے کلام کو حقیر جانیں
تو آخر میں بدنصیبی اور مشکلات ہمارا پیچھا کرینگی۔ مسیح آن سا نگ ہو نگ اور خُدا ماں نے ہمیں سِکھایا ہے
کہ جب ہم دانی ایل ایل ، سدرک ، میسک اور عبدنجو کی طرح
خُدا کے کلام کو بیش قیمت سمجھتے ہیں تو ہم برکت اور جلال پا ئیں گے جو دُنیا کو حیران کر دے گی ۔
سب حکموں پر جو آج کے دِن مَیں تُجھ کو دیتا ہُوں تُم اِحتیاط کر کے عمل کرنا تاکہ تُم جیتے اور بڑھتے رہو
اور جِس مُلک کی بابت خُداوند نے تُمہارے باپ دادا سے قَسم کھائی ہے تُم اُس میں جا کر اُس پر قبضہ کرو۔
اِستثنا 1:8
اور اگر تُو خُداوند اپنے خُدا کی بات کو جانفشانی سے مان کر اُس کے اِن سب حکموں پر جو آج کے دِن مَیں تُجھ کو دیتا ہُوں
اِحتیاط سے عمل کرے تو خُداوند تیرا خُدا دُنیا کی سب قَوموں سے زیادہ تُجھ کو سرفراز کرے گا۔
اِستثنا 1:28
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی