ابتدائی کلیسیاء اور رسولوں نے کبھی اتوار کی عبادت یا کرسمس نہیں منا یا تھا۔
خُدا نے کتابِ مُقدّس میں اِنسانوں کے گُناہوں کی معافی پانے اور آسمان کی بادشا ہی
میں داخل ہونے کا طریقہ درج کِیا ہے۔ اُنہوں نے بارہا تاکید کی کہ
” کتابِ مُقدّس کے کلام میں نہ کچھ بڑھانا نہ کچھ نکالنا۔“
آج کل دُنیا میں کلیسیا ئیں صرف خُدا باپ پر اِیمان رکھتی ہیں نہ کہ خُدا ماں پرلیکن یہ خُدا ماں ہی ہیں
جو ”ہمیشہ کی زندگی “دیتی ہیں جس کا خُدا نے اپنے فرزندوں سے وعدہ کِیا ہے۔
خُدا نے تمام جانداروں کے ذریعے جو خُدا کی مرضی سےپیدا کئے گئے تھے جن میں مرد اور عورتیں شامل ہیں
اور سائنسدانوں کے دریافت کردہ ”مائٹوکونڈریا“ کے ذریعے خُدا ماں کی گواہی دِی ہے۔
مَیں ہر ایک آدمی کے آگے جو اِس کتاب کی نبوت کی باتیں سُنتا ہے
گواہی دیتا ہُوں کہ اگر کوئی آدمی اُن میں کچھ بڑھائے تو خُدا اِس کتاب
میں لِکھی ہُوئی آفتیں اُس پر نازل کرے گا۔اور اگر کوئی اِس نبوت کی کتاب
کی باتوں میں سے کچھ نکال ڈالے تو خُدا اُس زندگی کے درخت اور مُقدّس شہر
میں سے جن کا اِس کتاب میں ذِکر ہے اُس کا حصّہ نکال ڈالے گا۔
مُکاشفہ22: 18-19
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی