یسُوع جو زمین پر پہلی بار داؤد کے تخت کی نبوت کے مطابق آ ئے تھے اُنہوں نے تیس برس کی عمر میں بپتسمہ لیا اور تین برس تک خُوشخبری کی مُنادی کی ۔ مسیح آن سانگ ہو نگ جو دُوسری با ر بطور رُوحانی داؤد کے آ ئے تھے اُنہوں نےبھی تیس برس کی عمر میں بپتسمہ لیا اور چالیس سالوں کی نبوت کو پورا کرتے ہو ئے بقیہ سینتیس سالوں تک خُوشخبری کی مُنادی کی ۔
یسُوع مسیح نے نبوت کی تھی کہ جب انجیر کا درخت بحا ل ہو یعنی 1948 میں جب اِسرائیل آزادی حاصل کرے تب اِبنِ آدم دُوسری بارآئےگا۔سبت اور فسح جیسی زندگی کی عیدیں جومنسوخ کی گئیں تھیں اُنہیں بحال کرتے ہوئےاور بنی آدم کی نجات کو راہنُما ئی کرتے ہوئے دُوسری بار اِس زمین پر نبوت کے مطابق بطور رُوحانی داؤدکےجو آئے وہ مسیح آن سانگ ہو نگ ہیں ۔
جو کلیسیا داؤد کے طور پر آنے والے مسیح آن سانگ ہو نگ اور آسمانی ماں
جن کی گواہی خود مسیح آن سانگ ہو نگ نے دی تھی پر اعتقا د رکھتی ہے
وہ ورلڈ مِشن سوسائِٹی چرچ آف گاڈ ہے ۔
”پر وہ خُداوند اپنے خُدا کی اوراپنے بادشا ہ داؤد کی جسے مَیں اُن کے لئے
برپا کرو نگا خدمت کرینگے ۔“ یرمیاہ 9:30
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی