یسُوع نے خُود مُنادی کے ذریعے بنی نُوع اِنسان کو گُناہ سے بچانے کا نمونہ قائم کِیا۔ اُنہوں نے ہمیں نئے عہد کے خادِم ہونے کا خاص کام دِیا یہ کہتے ہُوئے کہ ”دُنیا کو بچاؤ۔ اِس لیے ہمیں عیسو کی طرح صِرف وہ کام نہیں کرنا چاہیے جو ہم کرنا چاہتے ہیں بلکہ یعقوب کی طرح پہلے وہ کام کرنا چاہیے جو ضرُوری ہے۔ تب ہی ہم خُدا کی برکات پا سکتے ہیں۔
جو لوگ وہ کام کرتے ہیں جو اُنہیں کرنا چاہیے اور جو لوگ ایسا نہیں کرتے، اُن دونوں کے انجام میں آسمان کی بادشاہی اور جہنم کا فرق ہے۔ جِس طرح رُوحُ القُدس کی قُدرت ہمیشہ اُن رسُولوں کے ساتھ تھی جِنہوں نے یسُوع کی طرح مُنادی کی زِندگی گُزاری، اُسی طرح اب ہمارا فرض ہے کہ مسیح آن سانگ ہونگ اور خُدا ماں کی نِجات کی مُنادی کریں۔
جِس نے ہم کو نئے عہد کے خادِم ہونے کے لائِق بھی کِیا۔ لفظوں کے خادِم نہیں بلکہ رُوح کے کیونکہ لفظ مار ڈالتے ہیں مگر رُوح زِندہ کرتی ہے۔ 2 کُرِنتھِیوں 3:6
اُس نے اُن سے کہا آؤ ہم اَور کہِیں آس پاس کے شہروں میں چلیں تاکہ مَیں وہاں بھی مُنادی کرُوں کیونکہ مَیں اِسی لِئے نِکلا ہُوں۔ مرقس 1:38
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی