کتابِ مُقدّس گواہی دیتی ہے کہ بنی نوع اِنسان نے آسمان میں گُناہ کِیا اور اِس زمین پر پھینکے گئے
اور یہ کہ یسُوع اِس زمین پر آ ئے تھے کہ بنی نوع اِنسان کو اُن کے گُناہوں کی معافی دیں
تا کہ وہ آسمان کی بادشاہی میں واپس جا سکیں ۔
یہی وجہ ہے کہ یسُوع صلیب پر دُکھوں سے گزرےاور اپنے آپ کو موت تک قُربان کر دِیا۔
یسُوع جو دو ہزار سال پہلے آئے تھے،یُوحنا بپتسمہ دینے والےاور اِبتدائی کلیسیاء کے مُقدسین
نیز رُوح القُدس کے زمانہ میں مسیح آن سانگ ہونگ اور خُدا ماں سب نے توبہ پر زور دِیا تھا۔
اِسکی وجہ یہ ہے کہ توبہ خُدا کی طرف رجوع لانے کا واحد طریقہ ہے۔
اگر ہم کہیں کہ ہم بے گُناہ ہیں تو اپنے آپ کو فریب دیتے ہیں اور ہم میں سچّائی نہیں۔
اگر اپنے گُناہوں کا اِقرار کریں تو وہ ہمارے گُناہوں کے مُعاف کرنے
اور ہمیں ساری ناراستی سے پاک کرنے میں سچّا اور عادِل ہے۔
اگر کہیں کہ ہم نے گُناہ نہیں کِیا تو اُسے جُھوٹا ٹھہراتے ہیں . . .
1یُوحنا 1: 8-10
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی