صیُون کے اراکین کو اُن کی تعلیم ، رضاکارانہ سرگرمیوں اور اِیمان کی زِندگی میں
شاندار کامیابیوں کے لئے سراہا جاتا ہےلیکن اِن میں سے سب سے اَہم چیز
اُن کا مسیح آن سانگ ہونگ اور آسمان کی بادشاہی کے بھید آسمانی ماں پر اِیمان ہے۔
داؤد بادشاہ کی موت کے سینکڑوں سال بعد حِزقی ایل نبی نے نبُوت کی تھی
کہ آخری دِنوں میں خُدا داؤد کے طور پر نئے عہد کے ساتھ آئیں گے۔
مسیح آن سانگ ہونگ نےجو رُوحانی داؤد کے طور پر آئے تھے نئے عہد کی فسح کو بحال کِیا
جِسے 325 بعد اَز مسیح میں منسوخ کر دِیا گیا تھااور ہمیں بتایا کہ ہم صِرف تب ہی نِجات پاسکتے ہیں
جب ہم خُدا ماں کے پاس آئیں جو کہ نئے عہد کی حقیقت ہیں۔
میرا بندہ داؤد ہمیشہ کے لِئے اُن کا فرمانروا ہو گا۔ اور مَیں اُن کے ساتھ سلامتی کا عہد باندُھوں گا
جو اُن کے ساتھ ابدی عہد ہو گا. . . مَیں اُن کا خُدا ہُوں گا اور وہ میرے لوگ ہوں گے۔
حِزقی ایل 37: 25-27
دیکھ وہ دِن آتے ہیں خُداوند فرماتا ہے جب مَیں اِسرائیل کے گھرانے اور یہُوداہ کے گھرانے کے ساتھ نیا عہد باندُھوں گا۔ . . .
مَیں اپنی شرِیعت اُن کے باطِن میں رکُھوں گا اور اُن کے دِل پر اُسے لِکھوں گا اور مَیں اُن کا خُدا ہُوں گا اور وہ میرے لوگ ہوں گے۔
یرمِیاہ 31:31-33
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی