نیک و بد کی پہچان کے درخت کا نتیجہ مو ت ہے اور حیات کے درخت کا نتیجہ ہمیشہ کی زندگی لاتا ہے
باغِ عدن سے آدم اور حوا نکالے گئے اور مر گئے تھے کیو نکہ اُنہوں نے نیک وبد کی پہچان کے درخت سے کھایا تھا
تاریخ دِکھا تی ہے کہ بنی آدم کا مقدر مو ت ہے کیو نکہ اُنہوں نے آسمان میں گُناہ کِیا تھا ۔
دوہزار سال پہلے یسُوع اِس زمین پر بنی آدم کی نجات کے لئے آ ئے تھے
اور رُوح القُدس کے زمانہ میں مسیح آن سا نگ ہو نگ اِس زمین پر آ ئے
اور ہمیں نئے عہد کی فسح کے وسیلہ ہمیشہ کی زندگی بخشی جو حیات کے درخت کی حقیقت ہیں ۔
اِس کے علا وہ مسیح آن سا نگ ہو نگ جو حیات کا درخت لا ئے تھے صیُون کے صلا ح کا ر ہیں
جن کی نبوت میکا ہ کی کتاب میں کی گئی تھی ۔
اُنہوں نے ہمیں بنی آدم کی حتمی نجات سے آگاہ کِیا جس کا انحصا ر خُدا ماں پر ہے ۔
اور خُداوند خُدا نے کہا دیکھو انسان نیک و بَد کی پہچان میں ہم میں سے ایک کی مانند ہو گیا۔
اب کہیں ایسا نہ ہو کہ وہ اپنا ہاتھ بڑھائے اور حیات کے درخت سے بھی کچھ لے کر کھائے اورہمیشہ جیتا رہے۔
پیدایش 22:3
یسُوع نے اُن سے کہا مَیں تم سے سچ کہتا ہُوں
کہ جب تک تم ابنِ آدم کا گوشت نہ کھا ؤ اور اُس کا خُون نہ پیو تم میں زندگی نہیں۔
جو میرا گوشت کھاتا اور میرا خُون پیتا ہے ہمیشہ کی زندگی اُس کی ہے . . .
یوحنا 6: 53-54
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی