ایک چرواہا ایک کھو ئی ہُوئی بھیڑ کے لئے بادشاہ سے زیا دہ اَہم ہے
اور پانی بیابان میں سونے سے زیا دہ قیمتی ہے ۔جب بنی نوع اِنسان خُدا کے
تختِ عدالت کے سامنے کھڑے ہوں گے تو خُدا کے احکام کی قدر ظاہر ہو گی۔
اِس کی وجہ یہ ہے کہ آسمان اور جہنم کا تعین اِس بنیاد پر ہوتا ہے
کہ آیا کسی نے خُدا کے احکام مانے ہیں یا نہیں۔
چونکہ آسمان کی بادشا ہی ایسی جگہ ہے جہاں گنہگار داخل نہیں ہو سکتے
اِس لئے یہ لازم ہے کہ وہ اپنے گُناہوں کی معافی حاصل کریں۔
خُدا نے نئے عہد کی فسح کے وسیلہ مسیح کے قیمتی خُون میں گُناہوں کی معافی کا وعدہ کِیا ہے ۔
اِس لئے داؤد کی طرح بنی نوع اِنسان کو خُدا کے وعدہ پر اِیمان رکھنا اور اُن کے احکام سے محبت رکھنی چاہیے۔
اِس لئے مَیں تیرے فرمان کو سونے سے بلکہ کُندن سے بھی زِیادہ عزِیز رکھتا ہُوں۔
زبور127:119
اُس نے کہا شہر میں فلاں شخص کے پاس جا کر اُس سے کہنا اُستاد فرماتا ہے کہ میرا وقت نزدِیک ہے۔
مَیں اپنے شاگِردوں کے ساتھ تیرے ہاں عیدِ فسح کرُوں گا۔
اور جیسا یسُو ع نے شاگِردوں کو حکم دِیا تھا اُنہوں نے ویسا ہی کِیا اور فسح تیار کِیا۔
پھر پیالہ لے کر شُکر کِیا اور اُن کو دے کر کہا تُم سب اِس میں سے پِیو۔
کیونکہ یہ میرا وہ عہد کا خُون ہے جو بہتیروں کے لئے گُناہوں کی مُعافی کے واسطے بہایا جاتا ہے۔
متی 18:26- 28
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی