جیسے یسُوع مسیح آسمان سے اِس زمین پر آئے تھے اور واپس آسمان پر اُٹھا ئے گئے
اُسی طرح جولوگ اِس زمین پر خُدا پر ایمان رکھتے ہیں اُنہیں بھی واپس آسمان پر جا نا چا ہیے ۔
آسمان کی بادشا ہی میں داخل ہو نے کی اولین شرط ہمیشہ کی زندگی حاصل کر نا ہے۔
خُدا سے وعدہ کر دہ ہمیشہ کی زندگی حاصل کرنے کی صورت میں ہی نوعِ بشرآسمان پر جا سکتے ہیں جہاں مو ت نہیں ۔
ہمیشہ کی زندگی صرف اُنہیں بخشی جا تی ہے جو نئے عہد کی فسح سے یسُوع کا گو شت کھا تے اور اُن کا خُون پیتے ہیں۔
چاہے ہما را ایمان کتنا ہی بڑاہو ہم ہمیشہ کی زندگی تب تک حاصل نہیں کر سکتے جب تک ہم فسح نہیں منا تے ۔
خُدا کی کلیسیا دُنیا کی واحد کلیسیا ہے جو نیا عہد مانتی ہے۔
”پس اپنی دلیری کو ہاتھ سے نہ دو۔ اِس لئے کہ اُس کا بڑا اَجر ہےکیونکہ تمہیں صبر کرنا ضرور ہے تاکہ خُدا کی مرضی پوری کر کے وعدہ کی ہُوئی چیز حاصل کرو۔“
عبرانیوں35:10-36
”اور جس کا اُس نے ہم سے وعدہ کِیا وہ ہمیشہ کی زندگی ہے۔“
1 یوحنا25:2
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی