جب ہمیں آزمایشوں، مصیبتوں اور اپنے ایمان کے راستے پر صلیب کے بھاری بوجھ کا سامنا کرنا پڑے
تو جو لوگ اِن مشکلات کو یہ سوچتے ہوئےکہ”مَیں بدقسمت ہوں“دُکھ سمجھتے ہیں وہ واقعی رنجیدہ ہوتے ہیں
لیکن جو لوگ اِن حالات میں برکتوں کا احساس کریں گے اور شکر ادا کریں گے وہ خوشی پائیں گے اور آسمان کی بادشاہی میں داخل ہوں گے۔
مسیح آن سانگ ہو نگ اور خُدا ماں کہتے ہیں،”ہمیشہ خُو ش رہو اور ہر کام میں شکر گذاری کرو“
اور ہمیں سِکھا یا ہے کہ قناعت کی زندگی گزاریں کیو نکہ دُنیا وی لا لچ آزمایشیں اور رنجیدگی پیدا کرتا ہے ۔
وہ ہمیں کسی بھی بدقسمت صورتحال کو خوشگوار توانائی میں تبدیل کرکے خود کو دینداری کی ریاضت کرنے کی مشق کرنا سکھاتے ہیں۔
”ہروقت خُوش رہو۔بِلاناغہ دُعا کروہر ایک بات میں شکرگُذاری کرو کیونکہ مسیح یسُوع میں تمہاری بابت خُدا کی یہی مرضی ہے۔“
1 تھسلنیکیوں 5: 16-18
”مُبارک وہ شخص ہے جو آزمایش کی برداشت کرتا ہے کیونکہ جب مقبول ٹھہرا تو زِندگی کا وہ تاج حاصِل کرے گا
جس کا خُداوند نے اپنے محبت کرنے والوں سے وعدہ کِیا ہے۔ہاں۔ ہر شخص اپنی ہی خواہشوں میں کھنچ کر اور پھنس کر آزمایا جاتا ہے
پِھر خواہش حاملہ ہو کر گُناہ کو جنتی ہے اور گُناہ جب بڑھ چُکا تو موت پیدا کرتا ہے۔“
یعقوب1: 12-15
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی