نینوہ کے ایک لاکھ بیس ہزار با شندے جو اپنے دہنے اور با ئیں ہا تھ میں امتیاز نہیں کر سکتے تھے اُنہوں نے یوناہ کی
بات سُنی جب اُس نے خُدا کا حکم مان کر اُنہیں مُنادی کی تب اُن سب نے تو بہ کی تھی ۔اِس زمانہ میں
بھی ہمیں نئے عہد کی فسح یعنی نجا ت اور گُناہوں کی معافی کی سچا ئی کی مُنا دی اُن سب
لوگوں کو کر نی چا ہیے جو خُدا کے آ ئین کو نہیں سمجھتے ۔
جیسے موسیٰ کے زمانے میں وہ گھر جنہوں نے فسح
کے برّے کا خُون اپنے دروازوں پر لگایا اور وہ بچ گئے تھے
اُسی طرح جو لوگ فسح کی روٹی اور مے سے یسُوع مسیح کے گو شت اور خُون میں شریک ہو تے ہیں نئے عہد نا مہ
کے وقتوں میں نجات کی مُہر حاصل کر سکتے ہیں ۔
مسیح آن سانگ ہو نگ نے نئے عہد کی فسح کی
گواہی دی تھی ۔ وہ خُدا ہیں جو کتابِ مُقدّس کی نبوتوں
کے مطا بق بنی نوع اِنسان کے گُناہوں کی معافی
کے لئے آخری دِنوں میں آ ئے ہیں ۔
”دیکھ وہ دِن آ تے ہیں خُداوند فر ماتا ہے جب مَیں اِسرائیل کے گھر انے
اور یہوداہ کے گھرانے کے ساتھ نیا عہد باندھو نگا . . .مَیں اُنکی بد کرداری کو بخش دونگا اور اُنکے گُناہ کو یاد نہ کرونگا۔“ 34-31:31یرمیاہ
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی