کِتابِ مُقدّس کوئی کہانی نہیں ہے بلکہ یہ خُدا کا کلامِ حیات ہے جو بنی نُوع ِانسان کے مُستقبِل کی ضمانت دیتا ہے۔ دانی ایل کو بابل کی سلطنت کے بعد سلطنتوں کے عرُوج و زوال کے بارے میں دی گئی نبُوتیں، اور ساڑھے تین ہزار سال پہلے ایُوب کے ذریعے آبی چکر اور زمین کے خلا میں لٹکے ہونے جیسے سائنسی حقائق کا بیان ہمیں یقین دِلاتا ہے کہ کِتابِ مُقدّس خُدا کا کلام ہے۔
یُوحنا رسول نے اُن مُقدسین کو دیکھا جو نجات پائیں گے اور جن کے نام برّہ کی کِتابِ حیات میں لکھے ہیں۔ آج خُدا کی کلیسیا کے اراکین جن کے نام یُوحنا رسُول کی نبُوت کے مُطابق کِتابِ حیات میں لکھے گئے ہیں،اُس ابدی جلال سے گہرائی سے مُتاثِر ہو کر نبُوتوں کو پُورا کررہے ہیں جو وہ آسمان کی بادشاہی میں حاصِل کریں گے۔
لیکن حق تعالیٰ کے مُقدّس لوگ سلطنت لے لیں گے اور ابد تک ہاں ابدُالآباد تک اُس سلطنت کے مالِک رہیں گے۔ دانی ایل 7:18
اور پِھر رات نہ ہو گی اور وہ چراغ اور سُورج کی روشنی کے مُحتاج نہ ہوں گے کیونکہ خُداوند خُدا اُن کو رَوشن کرے گا اور وہ ابدُالآباد بادشاہی کریں گے۔ مُکاشفہ 22:5
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی