جیسے ہی اُس کی سلطنتیں زیادہ طاقتور ہو ئیں تو بادشاہ جیسے کہ رحُبعام ،ساؤل ، عُزّیاہ ، آخز اور صدقیاہ نے
اپنے آپ کو سرفراز کِیا اور مغرور ہو گئے ۔آخر کا ر اُنہوں نے خُدا کے خلاف گُناہ کِیا اور ہلا ک ہو ئے ۔
دوسری طرف یُو تام داؤد ، دانی ایل اور اُس کے تین رفیق ہمیشہ خُدا کے وفادار رہے
اور خُدا سے مبارک ٹھہرے یہ ایک اہم سبق ہے جو ایمان کی سمت دِکھا تا ہے
جس کی خُدا کی کلیسیا کے اراکین کو پیروی کر نی چا ہیے ۔
اُنہیں ہمیشہ خُدا کے وفادار ہو نا چا ہیے نہ کہ متزلزل ایمان سے جو حالا ت و واقعات اور شرائط پر منحصر ہو ۔
نیز اُنہیں مسیح آن سا نگ ہو نگ اور خُدا ماں کی مدد پر ایمان رکھنا چاہیے
اور خُو شخبری کے کام خُدا کے کلام کے مطابق انجام دینا چاہیے۔
تب خُدا صیُون کو قا دِر،خُوشخال اور ساری دُنیا میں اعلیٰ بنائیں گے جیسے داؤد کی سلطنت تھی ۔
سو ساؤل اپنے گُناہ کے سبب سے جو اُس نے خُداوند کے حضور کِیا تھا مَرا اِس لئے کہ اُس نے خُداوند کی بات نہ مانی
اور اِس لئے بھی کہ اُس نے اُس سے مشورہ کِیا جس کا یار جن تھا تاکہ اُس کے ذریعہ سے دریافت کرے۔
اور اُس نے خُداوند سے دریافت نہ کِیا۔ سو اُس نے اُس کو مار ڈالا اور سلطنت یسّی کے بیٹے داؤد کی طرف منتقل کر دی۔
1 تواریخ 10: 13-14
سو یُوتام زبردست ہو گیا کیونکہ اُس نےخُداوند اپنے خُدا کے آگے اپنی راہیں درُست کی تھیں۔
2 تواریخ6:27
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی