بنی آدم کے نجات دہندہ خُدا نے ہمیں گُناہوں کی معافی کی برکات اور عیدِ فسح کے وسیلہ آسمان کی بادشا ہی بخشی ہے
اور قوت کے ساتھ اعلان کیا ہے کہ عیدِ فسح منانے والے خُدا کے لوگ تسلیم کئے جائیں گے جو آسمان کی شہریت حاصل کریں گے اور نجا ت پائیں گے۔
دو ہزار سال پہلے آنے والے یسُوع کے ساتھ ساتھ اِس زمانہ میں مسیح آن سا نگ ہو نگ اور خُدا ماں نے ہمیں مسلسل سِکھایا
کہ عیدِ فسح کے بغیر صرف اپنےمُنہ سے خُدا کو پکارنا ایک مبہم اِیمان کے مترادف ہے۔
نیز خُدا کے اُنہیں دوسری عیدِ فسح بخشنے کی وجہ یہ ہے کہ اِسے مقررہ وقت پر منانے سے قاصر تھے
کیونکہ عیدِ فسح ایک بہت اہم عید ہے جو خُدا کے سچے لوگوں کو ممتاز کرتی ہے۔
بنی اِسرائیل عیدِ فَسح اُس کے مُعیّن وقت پر منائیں۔
اور کئی آدمی اَیسے تھے جو کِسی لاش کے سبب سے ناپاک ہو گئے تھے۔ وہ اُس روز فَسح نہ کر سکے۔
سو وہ اُسی دِن مُوسی ٰ اور ہارُون کے پاس آئے۔
اور خُداوند نے مُوسٰی سے کہا۔ تَو بھی وہ خُداوند کے لئے عیدِ فَسح کرے۔
وہ دُوسرے مہینے کی چَودھویں تارِیخ کی شام کو یہ عِیدِ منائیں
اگر وہ فَسح کرنے سے باز رہے تو وہ آدمی اپنی قَوم میں سے کاٹ ڈالا جائے گا
گنتی 2:9- 13
پس اُن کے پَھلوں سے تم اُن کو پہچان لو گے۔
جو مُجھ سے اَے خُداوند اَے خُداوند! کہتے ہیں اُن میں سے ہر ایک
آسمان کی بادشاہی میں داخِل نہ ہو گا مگر وُہی جو میرے آسمانی باپ کی مرضی پر چلتا ہے۔
متی 7: 20-21
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی