کِتابِ مُقدّس میں درج خُدا کا ہر کلام بغیر کسی کمی کے پورا ہو رہا ہے۔ کِتابِ مُقدّس نے یسُوع کی گواہی دی جو 2000 سال پہلے آئے، اور یہ اُس نِجات کے کام کی بھی گواہی دیتی ہے جو رُوحُ القُدس کے زمانے میں مسیح آن سانگ ہونگ اور خُدا ماں انجام دیں گے، جو رُوح اور دُلہن کے طور پر آئے ہیں۔
کِتابِ مُقدّس نبُوت کرتی ہے کہ نِجات پانے والے لوگ، یعنی وہ جو شیطان کے زیرِ حکومت اِس دُنیا میں غالب آنے والا اِیمان رکھتے ہیں، عَورت کی باقی اَولاد ہیں جو خُدا کے حکموں پر عمل کرتی ہے۔ یہ یہ بھی گواہی دیتی ہے کہ وہ اِضحاق کی طرح ماں کے وسیلہ سے آسمان کی بادشاہی کو میراث میں پائیں گے۔
تُم کِتابِ مُقدّس میں ڈُھونڈتے ہو کیونکہ سمجھتے ہو کہ اُس میں ہمیشہ کی زِندگی تُمہیں مِلتی ہے اور یہ وہ ہے جو میری گواہی دیتی ہے۔ یُوحنّا 5:39
اور وہ بڑا اژدہا یعنی وُہی پُرانا سانپ جو اِبلِیس اور شَیطان کہلاتا ہے اور سارے جہان کو گُمراہ کر دیتا ہے زمِین پر گِرا دِیا گیا اور اُس کے فرِشتے بھی اُس کے ساتھ گِرا دِئے گئے۔ اور اژدہا کو عَورت پر غُصّہ آیا اور اُس کی باقی اَولاد سے جو خُدا کے حُکموں پر عمل کرتی ہے اور یِسُوع کی گواہی دینے پر قائِم ہے لڑنے کو گیا... مُکاشفہ 12:9، 17
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی