پولُس رسُول ایک عظیم نبی بنا کیونکہ اُس نے تیسرے آسمان کے جلال کو دیکھا تھا۔ اِس وسیع کائنات میں جِس کا اِنسان تصور بھی نہیں کر سکتا، خُدا نے ہما رے لئے شاندار مستقبل تیار کر رکھا ہے۔ اِسی لئے اُنہوں نے ہمیں وسیع نقطۂ نظر رکھنے کے لئے بُلایا ہے تاکہ زمین کو نہیں بلکہ کائنات کو دیکھیں یعنی آسمان کی بادشاہی کو ۔
ہمیں آسمان کی بادشاہی کے جلال پر تو جہ مرکوز کرتے ہُوئے آج کی مشکلات پر غالب آنا چاہیے اور وہاں اُس شاندار مستقبل پانا چاہیے جو وہاں ہمارا منتظر ہے۔ اگر ہم آسمان کی بادشاہی پر اِیمان نہ رکھنے میں ناکام ہو جائیں تو آخر کار ہم عارضی دُکھوں کے درمیان اپنا ایمان کھو دیں گے اور سچائی کو ترک کر دیں گے۔ تاہم اگر ہم واقعی آسمان کی بادشاہی کی قیقت کو سمجھیں تو ہما رے اِیمان میں روز بروز ترقی ہوگی اور ہم اِسکے جلال میں شریک و نگے ۔
اور جِسمانی نِیّت مَوت ہے مگر رُوحانی نِیّت زِندگی اور اِطمِینان ہے۔ رُومِیوں 8:6
چُنانچہ ہمیں اُمّید کے وسِیلہ سے نجات مِلی مگر جِس چِیز کی اُمّید ہے جب وہ نظر آ جائے تو پِھر اُمّید کَیسی؟ کیونکہ جو چِیز کوئی دیکھ رہا ہے اُس کی اُمّید کیا کرے گا؟ لیکن جِس چِیز کو نہیں دیکھتے اگر ہم اُس کی اُمّید کریں تو صبر سے اُس کی راہ دیکھتے ہیں۔ رُومِیوں 8:24–25
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی