بنی نُوع اِنسان شیطان کے فریب میں آگئے اور خُدا سے بغاوت کرنے کے گُناہ کے باعث اِس زمین پر پھینک دئیے گئے۔ آسمان سے کھوئے ہُوئے فرزندوں کو ڈھونڈنے، اُنہیں گُناہوں کی مُعافی دینے، اور اُنہیں واپس آسمان کی بادشاہی میں لے جانے کے لیے یسُوع دو ہزار سال پہلے آئے، اور مسیح آن سانگ ہونگ اور خُدا ماں اِس زمانہ میں آئے ہیں۔
توڑوں اور اشرفیوں کی تمثیلوں کے ذریعے یسوع نے تفصیل سے سکھایا کہ خُدا کی محبت کو سمجھ لینے والے فرزند کِس طرح خُدا کو خوشی دے سکتے ہیں۔ جِس طرح خُدا آسمان سے کھوئے ہُوئے فرزندوں کو ڈھُونڈنے کے لیے مُسلسل مُنادی کرتے رہے ہیں، اُسی طرح ہمیں بھی اپنے کھوئے ہُوئے بھائیوں اور بہنوں کو ڈھُونڈنا چاہیے۔ یہی سب سے قیمتی تحفہ ہے جو ہم خُدا کو پیش کر سکتے ہیں۔
اور صُبح ہی دِن نِکلنے سے بُہت پہلے وہ اُٹھ کر نِکلا اور ایک وِیران جگہ میں گیا اور وہاں دُعا کی۔ اُس نے اُن سے کہا آؤ ہم اَور کہِیں آس پاس کے شہروں میں چلیں تاکہ مَیں وہاں بھی مُنادی کرُوں کیونکہ مَیں اِسی لِئے نِکلا ہُوں۔ مرقس 1:35، 38
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی