آج دُنیا کےبے شما ر لوگ اتوار کو عبا دت کر تے ہیں مگر وہ دِن جسے خُدا نے بر کت دی اور ہمیں یا د کر کے پاک ماننے کا حکم دیا وہ سبت(ہفتہ) کے دِن ہے۔
آسمان کی بادشا ہی ایسی جگہ نہیں ہے جہاں لو گ صرف خُدا پر اِیمان رکھ کر اورکلیسیا میں جاکروہاں جا سکتے ہیں ۔
جو لوگ سبت کے دِن کو مانتے ہیں جو کہ نشان ہے جسے خُدا نے اپنے لو گوں کو بخشا ہے صرف وہی آسمان کی بادشا ہی میں جا سکتے ہیں۔
جیسے نامورفاتح ، سیا ست دان اور امراء مر گئے ، سب لوگ مر جا تے ہیں اور آسمان یا جہنم کی ابدیت میں زندگی گزارتے ہیں۔
ایک بار ہم اِس بات کو سمجھ لیں تو ہمیں آسمان کی بادشا ہی کی راہ پر چلنا چا ہیے جسے مسیح آن سا نگ ہو نگ اور خُدا ماں نے ہمیں سِکھا یا ہے
جو کہ کتابِ مُقدّس میں سبت کا دِن ہے ۔
”یاد کر کے تُو سبت کا دِن پاک ماننا۔چھ دِن تک تُو محنت کر کے اپنا سارا کام کاج کرنا۔لیکن ساتواں دِن
خُداوند تیرے خُدا کا سبت ہے . . . اِسلئےخُداوند نے سبت کے دِن کو برکت دی اور اُسے مُقدّس ٹھہرایا۔“
خروج20: 8-11
”جو مجھ سے اَے خُداوند اَے خُداوند! کہتے ہیں اُن میں سے ہر ایک آسمان کی بادشاہی میں داخل نہ ہو گا مگر وہی جو میرے آسمانی باپ کی مرضی پر چلتا ہے۔“
متی21:7
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی